کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکار، ایک بوگی کو جزوی نقصان
مال گاڑی اپ ٹریک پرہونے کی وجہ سے ٹرین سروس معطل ہے
مجرمان کی شامت آگئی، پنجاب پولیس نے فیس ٹریس سسٹم متعارف کرا دیا
ایف ٹی ایس کے ذریعے تفتیشی افسران صرف ایک بٹن دبا کر آن لائن پلیٹ فارم پر مشتبہ افراد اور ملزمان کی شناخت کی تصدیق کر سکیں گے۔