پاکستان آئین اور قانون کے مطابق عمل کرے، امریکہ

America

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام آئین اور قوانین کے مطابق عمل کریں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں کہ آئین اور قوانین کے مطابق عمل کریں۔

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی رہنما آخری رسومات کے دوران زندہ ہو گیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔


متعلقہ خبریں