چین کی برآمدات میں ریکارڈ کمی


بیجنگ: دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کی برآمدات میں ریکارڈ کمی آ گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی کسٹم اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ کے مطابق 2020 کے بعد چین کی برآمدات میں ریکارڈ کمی آ گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برآمدات جولائی میں توقع سے زیادہ کم ہوئیں جس کی ایک وجہ عالمی طلب میں مسلسل کمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی رہنما آخری رسومات کے دوران زندہ ہو گیا

چین کی برآمدات میں 14.5 فیصد جبکہ درآمدات میں 12.4 فیصد کمی ہوئی۔


متعلقہ خبریں