سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

stock-exchange

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے


کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 انڈیکس 956 پوائنٹس یا 1.98 فیصد کی کمی کے ساتھ 47ہزار 429.82 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی

دن بھر میں انڈیکس سب سے کم 3 بجکر 29 منٹ پر دیکھا گیا جب ایک ہزار 41 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر48 پیسےمہنگا ہو کر 287 روپے 91 پیسے پر بند ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں