کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں فائرنگ سےرینجرز اہلکارشہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق رینجرزاہلکارپرموٹرسائیکل سوار2ملزموں نےفائرنگ کی۔
ایس ایس پی سٹی کے مطابق لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
دوسری جانب کیچ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 7افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔
لیویز حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں چیئرمین یونین کونسل بالگتربھی شامل ہیں ۔
دہشتگردوں نے بالگتر کے علاقے نلی میں گاڑی کو نشانہ بنایا۔