شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔
واقعہ تحصیل میر علی کے گاؤں خدی میں پیش آیا ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 فوجی جوان شہید
پولیس کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والا پل استعمال میں نہیں تھا ، پل پر کام جاری تھا ،اس کا افتتاح ابھی نہیں ہوا تھا ۔