پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن نے برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ رش سے بچنے اور ستمبر میں کورس کے آغاز سے قبل برطانیہ کے سفر کے لئے جلد از جلد ویزے کی آن لائن درخواست دیں۔
گھروں کی تعمیر، بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجراء میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلبہ سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے منتخب کردہ تعلیمی ادارے کی طرف سے حصول تعلیم کے لئے منظوری کا سرٹیفیکیٹ موصول ہونے کے بعد ویب سائٹ پر ویزے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔
دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔
بجلی کے بل میں کمی لانے کے آسان طریقے
ملاقات کے دوران برطانوی حکام کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔