دنیا کے معمر ترین شخص جوز پولینو گومز اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال کرگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق معمر ترین شخص کی موت کی وجہ ان کے جسم کے کئی اعضا کا کام چھوڑنا بتائی گئی ہے۔
پورا ہفتہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی
1917 میں جوز کے بننے والے میرج سرٹیفکیٹ کے مطابق جوز کی تاریخ پیدائش 4 اگست 1895 میں ہوئی ہے۔
اپنی طویل عمری کے دوران جوز پولینو نے پہلے رگبی لیگ فٹبال گیم اور ایکسرے کی دریافت سمیت دنیا کے کئی تاریخی اور یادگار لمحات دیکھے ہیں۔