پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیئے۔
ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد تک خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 200 سے 800 روپے کر دیا گیا، جس کے بعد لاہور سے کراچی کا کرایہ 500 ہزار سے بڑھ کر 58 سو روپے ہو گیا۔
پیٹرول، ڈیزل مہنگا، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھ گئے
اس کے علاوہ لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 روپے جبکہ پشاور کا 2000 سے 2200 روپے ، لاہور سے کوئٹہ کا کرایہ 3500 سے بڑھا کر4200 ، مری کا کرایہ 2 ہزارسے بڑھ کر 2200 روپے ہو گیا۔