سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی

فی تولہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی ہوئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2500 روپے کمی کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت2لاکھ22ہزار200روپےہوگئی۔

شرح سود برقرار ،مہنگائی میں کمی متوقع ہے ، سٹیٹ بینک

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار143روپے کی کمی ہوئی ہے ۔

10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ90ہزار501روپے ہوگئی ہے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں