نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بارشوں کے باوجود لاہور سیالکوٹ موٹر وے لنک اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے مزید کہا کہ بارشوں کے باعث کام میں 16 دن کی تاخیر ہوئی لیکن اسے کور کرلیا جائے گا۔
موٹر وےپر 6 گاڑیاں اور 3 بسیں آپس میں ٹکراگئیں، 20 سے زائد زخمی
گوجرانوالہ کو جلد موٹر وے سے لنک کر دیا جائے گا ،گوجرانوالہ یونیورسٹی کے پروجیکٹ میں بہت سی ٹیکنیکل مشکلات آ رہی ہیں۔
گوجرانوالہ یونیورسٹی بھی بہت جلد نظر آئے گی۔