آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ۔
آرمی چیف نے یو اے ای کے صدر سے ان کے بھائی شیخ سعید بن زیدالنہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی جانب سے جاری تصویر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اماراتی صدر کے ساتھ اظہار افسوس کرتے نظر آ رہے ہیں۔