چھٹیوں میں سکول آنے والے اساتذہ کو کنوینس الائونس دینے کا فیصلہ


چھٹیوں میں سکول آنے والے اساتذہ کو الائونس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چھٹیہوں کے دوران آنے والے سکول سربراہان اور اساتذہ کو کنوینس الائونس دیا جائیگا۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نیا گروپ متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا ہے ۔

یاد رہے کہ پنجاب بھر میں اس وقت گرمیوں کی چھٹیاں جاری ہیں ۔


متعلقہ خبریں