ملک میں برائیلر چکن کی قیمتوں میں کمی

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ملک میں برائلر چکن کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت8روپے کمی کی گئی ہے۔ جس کے باعث برائیلر گوشت کی قیمت 567روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ہے۔

زند ہ برائیلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت257روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔۔


متعلقہ خبریں