آڈیو لیکس، عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاور شو کرنیکا فیصلہ، دو ہفتوں کی بات ہے، معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

انہوں نے وکیل بابر اعوان کے توسط سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وزارت قانون و انصاف اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

آڈیو لیکس تحقیقات، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کارروائی سے قبل اشتہار جاری کرنے کی ہدایت

درخواست میں استدعا کرتے ہوئے کہا گیا کہ چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی اورنہ ہی کسی جج کو نامزد کیا جاسکتا ہے۔


متعلقہ خبریں