کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہو گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہونے سے 282 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 56 پیسے مہنگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 85 پیسے رہا۔