پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے.

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے چھ وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے اناسی رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

سیریز کا تیسرا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز بھی جیت جائے گی۔

 


متعلقہ خبریں