پاکستان کےF16 کی مرمت کے امریکی پیکج کی راہ ہموار


واشنگٹن: پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی مرمت کے لیے امریکی پیکج کی راہ ہموار ہو گئی۔

رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس نے ایف 16 کے دیکھ بھال پیکج پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے، پرزوں کی خریداری اور طیاروں کی مرمت کا پیکیج گزشتہ ماہ منظور کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں،امریکا

امریکی انتظامیہ سے توثیق کے بعد امریکی کانگریس سے منظوری لازمی تھی۔ واضح رہے پیکیج پر بھارت نے اعتراض کیا تھا جسے امریکا نے رد کردیا تھا۔


متعلقہ خبریں