نعرے لگانے پر شیخ رشید کارکن پر برہم ہو گئے



سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خطاب کے دوران نعرے لگانے پر کارکن پر برہم ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید لال حویلی کے احاطے میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہوتے ہیں۔

نئے انتخابات کے اعلان تک تحریک جاری رہے گی، شیخ رشید

اتنے میں ان کے آگے کھڑا ایک بزرگ کارکن نعرے لگانا شروع کر دیتا ہے جس کو وہ پہلے منع کرتے ہیں بعد میں اس کے سر پر تھپڑ جڑ دیتے ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں