گوہر ممتاز اور کبریٰ خان کی نئی فلم ’ ابھی‘ کا ٹیزر جاری



ہم ٹی وی کے بینر تلے بننے والی نئی فلم ’ابھی دا مووی‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

فلم کے مرکزی کرداروں میں گوہر ممتاز، خوبرو اداکارہ کبری خان سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری اسد ملک نے کی ہے جب کہ علی چوہدری اور گوہر ممتاز اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔

ماہرہ خان اور کبری خان کا ڈرامہ سب کا فیورٹ

فلم کے ٹیزر کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی ہے، گوہر ممتاز اور کبری خان کے مداح ان کی نئی فلم کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کر رہے ہیں۔

رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ابھی ستمبر میں ریلیز کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں