ممتاز گلوکار عاصم اظہر کی میرب علی سے منگنی

ممتاز گلوکار عاصم اظہر کی میرب علی سے منگنی

اسلام آباد: ممتاز پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے منگنی کرلی ہے۔ اس کی اطلاع انہوں ںے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’انسٹا گرام‘ پر دی ہے۔

نوجوان کی ایک ہی تقریب میں 2 لڑکیوں سے منگنی

ہم نیوز نے کے مطابق گلوکار عاصم اظہر نے منگنی میرب علی سے کی ہے جو ان کی انتہائی قریبی دوست ہیں۔

عاصم اظہر نے انسٹا گرام پر اپنی اور میرب کی منگنی کی اطلاع اپنے مداحوں کو دیتے ہوئے لکھا کہ’اللہ تعالی کے فضل اور اپنے والدین کی دعاؤں سے ہم اپنی منگنی کا اعلان کرتے ہیں‘‘۔

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈ سے لوہن نے بدر شماس سے منگنی کر لی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

حبا بخاری نے منگنی کر لی

ہم نیوز کے مطابق گلوکار عاصم اظہر نے اپنی پوسٹ میں دعا کی ہے کہ اللہ ہمیں اپنی حفاظت میں رکھے اور یہ خوشیاں ہمیشہ کے لیے رکھے۔ آمین۔

ایسا ملک جہاں شادی کرنے کے لاکھوں روپے ملیں گے

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔


متعلقہ خبریں