آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی


آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ 10 روز میں نیا وئیرینٹ 3 گنا زیادہ تیزی سے پھیلا ہے۔نیو ساوتھ ویلز میں ماسک پہننے پر نرمی سے وائرس کا پھیلاو بڑھا۔

آسٹریلیا  میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم کو اومی کرون کا سب ویرینٹ بی اے 2 کا نام دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں