روس اور یوکرین میں مذاکرات کا تیسرا دور کل ہو گا


روس اور یوکرین میں مذاکرات کا تیسرا دور کل ہو گا۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور کہا کہ روس یوکرین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے اور امید ہے کیف معقول اور تعمیری مؤقف اپنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین میں سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت جاری ہے، روسی صدر

واضح رہے کہ روس یوکرین مذاکرات کے دوسرے دور میں شہریوں کے انخلا کے لیے راہداریوں کے قیام پر اتفاق ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں