اسلام آباد میں اومیکرون کے 34 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس سروس بحال رہے گی

اسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

ہوشیار: اومیکرون کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش آگئی

ہم نیوز نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اومیکرون کے نئے 34 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کی تصدیق ڈی ایچ او اسلام آباد نے کی ہے۔

ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک اومیکرون کے 66 کیسز ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کے اہلخانہ کے ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

ہم نیوز نے ڈی ایچ او اسلام آباد کے حوالے سے بتایا ہے کہ اومیکرون کا پہلا کیس 25 دسمبر کو رپورٹ ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں