ضلع خیبر میں زلزلے کے جھٹکے December 23, 2021 ویب ڈیسک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے ضلع خیبر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ٹیگز :خیبر پختونخوازلزلہ پیما مرکز متعلقہ خبریں پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارے کا آئل لیک، ویڈیو وائرل ایکس نے واٹس ایپ کی طرز کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی حیدرآباد میں پٹاخوں اور آتشبازی پرمکمل پابندی، شادی ہالز رات 12 بجے بند پی آئی اے اور بنگلا دیش کی ائیر لائن کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ