طوفانی بارش، آئیسکو کے 80 فیڈرز ٹرپ کرگئے

آپریشن ٹیمیں الرٹ، جلد بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا ،ترجمان آئیسکو

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائدکردیا گیا

شہزاد ٹاؤن، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں 140 اسکوائرز یارڈز تک پلاٹس پر 24 ہزار ٹیکس عائد

بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے باعث سڑکیں بند، امتحانات ملتوی

اسلام آباد، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان

اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 3نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل، طارق فضل چودھری اور آزاد امیدوار راجہ خرم شہزاد کامیاب قرار

الیکشن 2024، اسلام آباد میں سکیورٹی تیسری حد تک الرٹ

تمام پولنگ سٹیشنز میں مکمل پڑتال کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا

عام انتخابات، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ رہنے کا مراسلہ جاری

تمام اسپتالوں کو7 فروری سے 9 فروری تک الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

اسلام آباد، 3 نشستوں پر 160امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے تینوں یعنی این ایز 46 تا 48 کاغذات جمع کرائے

اسلام آباد: آئین کی سالگرہ اور تجارتی میلے کے موقع پر ’#کوئی جواز نہیں‘ مہم کا اختتام

تاریخی مہم نے نہ صرف خواتین اور بچیوں کے خلاف تشدد کے نازک مسئلے کو حل کیا بلکہ آئین پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کے جشن کو بھی مارک کیا

اسلام آباد کے شہریوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں 200فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا

ٹاپ اسٹوریز