امریکہ: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی مرکزی کمپنی کا نام تبدیل کرکے میٹا رکھ دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان سالانہ کانفرنس میں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فیس بک کے مالک مارک زرکربرگر ہیں۔
فیس بک کا استعمال، بچوں کیلئے والدین کی اجازت ضروری
ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیس بک نے رای براڈنگ کے منصوبے کے تحت کمپنی کا نام تبدیل کرکے میٹا رکھ لیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کی جانب سے نام کی تبدیلی کا اعلان کمپنی کے سالانہ کانفرس سے دوران کیا گیا ہے۔
تنازعات اور الزامات کے باوجود فیس بک کی آمدن میں اضافہ
اس ضمن میں فیس بک کی انتطامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صارفین ورچوئل ماحول میں کام ، بات چیت اور گیم کھیل سکیں گے۔