برطانوی حکومت نے 17 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے اسکولوں کو پکنک منانے کی بھی اجازت دے دی۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 17 مئی سے تمام بزنس سینٹر کھول دیئے جائیں گے، ہوٹل،ریسٹورنٹ،سینما بھی 17مئی سے کھول دیئے جائیں گے۔