وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے آئندہ چند ہفتے نازک ہیں، احتیاط لازمی ہے ۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک سال ہو گیا عالمی سطح پر کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد 9لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ، 2021 میں کورونا سے یومیہ اموات 15 ہزار سے زیادہ ہیں۔
More than a year after starting covid 19 continues to devastate globally. Daily cases now exceed 9 lakhs, more than ever before . Daily deaths exceeding 15 thousand near the peak of jan 2021. The need for caution remains high. For Pakistan the next few weeks are critical
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 2, 2021