فرخ حبیب نے وزیر مملکت برائے اطلاعات کا حلف اٹھا لیا


کراچی: فرخ حبیب نے وزیر مملکت برائے اطلاعات کا حلف اٹھا لیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فرخ حبیب سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی تھی۔

فواد چوہدری نے کہ تھا کہ فرخ حبیب کل بروز جمعرت اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔


متعلقہ خبریں