پیٹرول پر ایک روپے کی سبسڈی نہیں دے رہے، مصدق ملک

امیر آدمی سے زیادہ اور غریب سے کم چارج کر رہے ہیں۔

خیرات کے نام پر فنڈز کو سیاست میں استعمال کرنا کیسا ہو گا، مصدق ملک

جو بیان حلفی میں جھوٹ بولتا ہوا سے نیوکلیئر اسٹیٹ چلانےدیں ؟

عمران خان ملکی خزانہ خالی کر گئے، مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، وزیر مملکت

عمران خان نے جو سبسڈی دی اس کی منظوری کسی فورم سے نہیں لی گئی۔

صدر مملکت کی طبعیت ناساز ، چیرمین سینٹ کابینہ سے حلف لیں گے

اس سے قبل صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی حلف نہیں لیا تھا

زرداری پاپڑ اور فالودے والے کو بچانا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

آر یا پار والوں کا ایک بار پھر خوار ہونے کا وقت آگیا ہے، وزیر مملکت

ہم کرپٹ ٹولے کی سازش کو ناکام بنائیں گے، حماد اظہر

ہماری جنگ ضمیر فروشوں کے خلاف ہے، وزیر مملکت

بلاول ملک کے مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں، فرخ حبیب

یہ ایسا بیان دے کر کونسی بیرونی قوت کو خوش کرنا چاہتے ہیں، وزیر مملکت

وزیر اعظم نے ریلیف دیا تو حزب اختلاف نے منافقت شروع کردی، فرخ حبیب

وزیر اعظم نے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کیونکہ انہیں قوم کا احساس ہے، وزیر مملکت

اتحادی ہمیشہ بارڈر لائن پر کھڑے ہوتے ہیں، فرخ حبیب

فیک نیوز کی تشریح پر کام کر رہے ہیں، وزیر مملکت

ماضی کے حکمرانوں کو غریب کیلئے چھت کا خیال نہیں آیا، فرخ حبیب

عمران خان نے ہر خاندان کی جیب میں سالانہ 10 ارب روپے ڈال دیئے ہیں، وزیر مملکت

ٹاپ اسٹوریز