اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہ شہر میں داخل ہو سکے گی اور نہ باہر جا سکے گی۔


انہوں نے بتایا کہ یہ پابندی اتوار کی رات 12بجے تک رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پابندی گڈز ٹرانسپورٹ پر نافذ نہیں ہو گی۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی: اسلام آباد ایئرپورٹ کے 23 ملازمین کو جرمانہ


متعلقہ خبریں