کترینہ کیف نے اپنا جادو سب کو دِکھا دیا

Katrina

بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کترینہ کیف کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، وہ اکثر کچھ نہ کچھ نیا اور مشکل کرتی نظر آتی ہیں۔

اس بار کترنہ کیف نے ہیئر اسٹائل بنانے کا جادوئی طریقہ سیکھ لیا ہے جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں سے بھی شیئر کی ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر کترینہ کیف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ چند سیکنڈز میں بالوں کو باندھ لیتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

ویڈیو میں اداکارہ بہت خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں اور چند سیکنڈز میں ہیئر اسٹائل بنانے کے بعد وہ زور زور سے ہنس کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا بالی وڈ منشیات کا گڑھ بن گیا؟

اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ تحریر کیا کہ ’ہفتہ کے رات کی انجوائمنٹ‘۔ کترینہ نے یہ بھی بتایا کہ بال بنانے کا یہ طریقہ ان کی دوست نے انہیں سکھایا ہے۔


متعلقہ خبریں