شو آف ہینڈ سے انتخابی عمل میں شفافیت ممکن ہو سکے گی، وزیراعظم

سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے، 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: وزیراعظم

فائل فوٹو۔–


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شو آف ہینڈ سے انتخابی عمل میں شفافیت ممکن ہو سکے گی۔

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سینیٹ میں نئے قائد ایوان مقرر

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات ڈاکٹر شہزاد وسیم سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ایوان بالا میں شو آف ہینڈز سے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔

سینیٹ انتخابات: حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم سے بات چیت میں قانون سازی میں سینیٹ کے کلیدی کردار کو مزید مؤثر بنانے پر بھی گفتگو کی۔


متعلقہ خبریں