آن لائن جعلی سازی، بینک اکاؤنٹس رکھنے والے افراد کو انتباہ جاری

تیزی سے جدید آن لائن فراڈسے محتاط رہیں، اپنی مالی معلومات کسی کیساتھ شیئر نہ کریں، اسٹیٹ بینک

عرب مانیٹری فنڈ اور سٹیٹ بینک کے مابین ترسیلات زر میں سہولت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

عرب ممالک اور پاکستان کے درمیان معاشی، مالی اور سرمایہ کاری روابط مضبوط ہوں گے، ترجمان سٹیٹ بینک

مرکزی بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد پر برقرار کا اعلان

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس  میں آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود سات فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 18 ارب 46 کروڑ ڈالر ہوگئی، اسٹیٹ بینک

شرح سودمیں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مزید کمی کے بعد شرح سود 11 فیصد پر آگئی ہے۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے زخائر میں 1.66 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

34 لاکھ ڈالر کے اضافے کے ساتھ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 8 کروڑ 48 لاکھ ڈالر ہوگئے

’رواں مالی سال چار فیصد معاشی نمو کا حصول مشکل ہے‘

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی

آئی ایم ایف سے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول

آئی ایم ایف سے ملنے والی قسط اگلے ہفتے ذخائر کے ڈیٹا میں شامل ہوگی، اسٹیٹ بینک

ٹاپ اسٹوریز