اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے لئے تبدیل شدہ حدبندی جاری کی گئی ہے۔
ہم نیوز کی جانب سے جڑواں شہروں کی اہمیت کے پیش نظر دونوں کے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی کے حلقے
این اے 57 راولپنڈی ون
کل آبادی۔۔7لاکھ 90ہزار 632
این اے 57 راولپنڈیون میں درج ذیل تحصیلیں شامل ہیں
تحصیل کوٹلی ستیاں
تحصیل مری
تحصیل کہوٹہ
تحصیل کلر سیداں
این اے 58 راولپنڈی ٹو
کل آبادی۔۔7لاکھ 76ہزار450
این اے 58 راولپنڈی ٹو میں تحصیل گوجر خان،،روات کا علاقہ ساگری اور راولپنڈی کے مختلف علاقے شامل ہیں
این اے 59 راولپنڈی تھری
کل آبادی۔۔7لاکھ 61ہزار981
این اے 59 راولپنڈی تھری میں درج ذیل علاقے شامل ہیں
ادوال
بندا
بسالی
چکری
گورکھ پور
سیہال
راولپنڈی
جرالی
مورگاہ
ٹوپی
لکھانہ ون
لکھانہ ٹو
کوٹھا کلار
دھمیال
دھاماں
این اے 60 راولپنڈی فور
کل آبادی۔۔۔7لاکھ 88ہزار342
این اے 60 راولپنڈی فور میں درج ذیل علاقے شامل ہیں
چکلالہ ون
چکلالہ ٹو
چکلالہ کینٹ
راولپنڈی کے میونسپل کارپوریشن 21۔۔25۔۔26۔۔27۔۔28کے علاقے
این اے 61 راولپنڈی فائیو
کل آبادی۔۔8لاکھ 18ہزار187
این اے 61 راولپنڈی فائیو میں درج ذیل علاقے شامل ہیں
راولپنڈی کینٹ کا علاقہ
میونسپل کارپوریشن 11
میونسپل کارپوریشن 12
این اے 62 راولپنڈی سکس
کل آبادی۔۔7لاکھ 6ہزار780
این اے 62 راولپنڈی سکس میں درج ذیل میونسپل کارپوریشنز شامل ہیں
میونسپل کارپوریشن 13
میونسپل کارپوریشن 14
مونسپل کارپوریشن15
میونسپل کارپوریشن16
میونسپل کارپوریشن17
میونسپل کارپوشن18
میونسپل کارپوریشن19
میونسپل کارپوریشن20
میونسپل کارپوریشن21
میونسپل کارپوریشن22
میونسپل کارپوریشن23
میونسپل کارپوریشن24
این اے 63 راولپنڈی سیون
کل آبادی۔۔7 لاکھ 63ہزار261
این اے 63راولپنڈی سیون میں درج ذیل تحصیل اور علاقے شامل ہیں
تحصیل ٹیکسلا
اڈیالہ
اسلام آباد کے حلقے
این اے 52 اسلام آباد (آئی سی ٹی )
کل آبادی۔۔7 لاکھ 744
این اے 52میں درج ذیل پٹوار سرکل شامل ہیں
سہالہ
ترلائی کلاں
علی پور
جنڈالا
مہریاں
کری
پنڈ بیگوال
تمیر
ترلائی خورد
فراش
11این اے 53 اسلام آباد (آئی سی ٹی)
کل آبادی۔۔۔6 لاکھ 70 ہزار 683
این اے 53میں درج ذیل پٹوار سرکل ہیں:
موہراں نور
پھلگراں
سوہان دیہاتی
چھتر
موضع شہزاد ٹاؤن اور ملکوال
111این اے 54 اسلام آباد (آئی سی ٹی )
کل آبادی۔۔۔6 لاکھ 30 ہزار 152
اس حلقے میں اسلام آباد کی شہری آبادی شامل ہے جو سیکٹر جی 5 سے شروع ہوکر سیکٹر جی 17 اور اس کے اطراف تک پھیلی ہے۔
الیکشن کمیشن نے نئی حدبندیوں کے اعلان کے بعد اعتراضات کے لئے 30 روز کی مدت مقرر کی ہے۔ اس دوران کئے گئے اعتراضات کے نتیجے میں حلقہ بندیوں میں ردو بدل بھی کیا جا سکتا ہے۔