اللہ تعالی نے انسان کے کھانے پینے کے لیے بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں اور ان میں سے کچھ ایسی ہیں جس میں خوراک اور پانی دونوں کی کمی پوری کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔
ان ہی میں سے ایک ہے تربوزجو ناصرف کھانے میں لذیز ہے بلکہ اس میں موجود اجزا غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں۔ اسے کھانے سے نا صرف پیاس ختم ہوتی ہے بلکہ بھوک سے بھی نجات حاصل ہوتی ہے۔
ویسے تو اس کے لاتعداد فوائد ہیں تاہم ان میں سے چند ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔
وٹامن سی اور اے سے بھرپور:

پانی کی کمی پوری کرے:

وزن میں کمی کرتا ہے

غذائیت سے بھرپور:

کینسر سے بچاؤ:

دل کے لیے مفید:

تربوز کاجوس:

جلد اور بالوں کے لیے مفید:

نظام ہاضمہ بہتر بناتا ہے:
