کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما سردار احمد نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
ہم نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مزید سیاست نہیں کرسکتا، سماجی کاموں کا آغاز کروں گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی بھی پلیٹ فارم سے اب سیاست نہیں کریں گے جبکہ انہوں نے یہ فیصلہ انہوں نے دلبرداشتہ ہوکر نہیں لیا۔