کورونا سے بچاؤ کی ویکسین جلد دستیاب ہو گی، عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او حکام کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت ویکسین کی تقسیم کی پالیسی مرتب کر رہی ہے۔

ڈیکسامیتھاسون انجکشن سے متعلق ایڈوائزری جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈیکسامیتھاسون ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت کرنے کی اجازت دے دی

غذائی قلت، وبائی امراض: تھر میں مزید تین بچے جان کی بازی ہار گئے

رواں سال تین سو اٹھتالیس بچے غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کا شہر میں ادویات کی قلت کا نوٹس

کورونا مریضوں کے علاج کیلئے ڈیکسامیتھاسون دوائی کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے چھاپے مارنے کا فیصلہ

کورونا: خوشخبری مل گئی؟ ویکسین تیار ہو گئی

ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے، برطانوی ماہرین صحت

وفاق نے چار بڑے اسپتالوں کا کنٹرول صوبوں سے واپس لے لیا

وفاق نے جن چار بڑے اسپتالوں کا کنٹرول واپس لیا ہے ان میں کراچی کے تین اور لاہور کا ایک اسپتال شامل ہے۔

کورونا وائرس کے علاج کیلیے ایکٹیمرا انجیکشن کا ٹرائل شروع

ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک ہزار مریضوں پر ایکٹیمرا کے ٹرائل کا اعلان کیا تھا۔

نسٹ یونیورسٹی نے کورونا کی تشخیص کی ڈائیگناسٹک کٹ تیار کر لی

ڈریپ نے کٹ کا لیب ٹرائل بھی مکمل کر لیا ڈریپ کی منظوری کے بعد فارما سیوٹیکل کمپنیز کی جانب سے کٹس کی پروڈکشن کا آغاز ہوگا

ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے چودہ سو وینٹی لیٹرز دستیاب

ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے 25 ہزار 610 بیڈز مختص کیے گئے ہیں۔

کورونا مریضوں کی خدمات پرمامورطبی عملےکیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق41 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کیخلاف لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز