اگست کے آخر تک اسپتال پروگرام کو مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا، ترجمان ریڈ کراس کمیٹی ڈیوگو الکانتارا
جوان افراد میں مرض کی شدت بڑھنے کا انداز معمر افراد میں اسی قسم کے کینسر سے یکسر مختلف ہوتا ہے، طبی تحقیق
امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے جو پینٹ ایجاد کیا ہے وہ مختلف رنگوں میں دستیاب ہو گا، تحقیقی رپورٹ
وٹامن کے کی کمی سے سانس لینے میں بھی دشواری پیش آ سکتی ہے۔
امریکہ سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے جس کی وجہ اِس کی نئی قسم ایرس کو قرار دیا جا رہا ہے۔
سامان بازار سے لے کر گھر آئیں، زیادہ تیز چلیں اور بچوں کے ساتھ بھاگ دوڑ میں حصہ لیں تو کینسر سے بڑی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔
10 جولائی سے 6 اگست کے درمیان دنیا بھر میں کووڈ 19 کے تقریباً 15 لاکھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ڈبلیو ایچ او
2022 میں 49 ہزار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا، حکومتی رپورٹ
انسانی جان بچانے والی ادویات نہیں مل رہی ہیں، مہر تاج کا سینیٹ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں مؤقف