کئی سالوں سے مریضہ پیٹ کی سوجن کا علاج کراتی رہی مگر مسئلہ حل نہ ہوا
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
ملاوٹ شدہ انجکشن کا استعمال انسانی جان کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، ڈریپ
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے کباڑ خانوں، بلاک فیکٹریوں، ٹائر شاپس وغیرہ کا معائنہ کیا۔
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بھی وارننگ جاری کر دی گئی۔
79 مریض زیر علاج ہیں جن میں چار کی حالت تشویشناک
ایم آر آئی مشین خراب ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، ڈاکٹر عائشہ عیسانی
درد کی گولی میں اینٹی بائیوٹک اجزا کا شامل ہونا زیادہ خطرناک ہے، میڈیکل ماہرین
وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 142 ہوگئی