سندھ: صحت کے بجٹ میں 29.5 فیصد اضافہ

مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں صحت کے لیے ایک سو بہتر اعشاریہ صفر آٹھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔

دل کا دورہ کب پڑے گا ؟

ماہرین نے اسکور ٹو کو طب کی دنیا میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

پولیو کے خاتمے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کا اعلان

مختص کردہ عالمی فنڈ کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔

بجٹ میں صحت کیلئے مختص رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

آئندہ مالی سال میں وزارت صحت کے لیے 28 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے

کورونا وبا کیلئے 100 ارب، صحت کیلئے 28 ارب روپے مختص

کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے ایک ارب ڈالر خرچ ہوں گے

رواں مالی سال: وزارت صحت کیلیے مختص رقم کا صرف 39 فیصد استعمال ہوا

وفاقی وزارت صحت کے جاری 23 منصوبے پی ایس ڈی پی میں دوبارہ بھی شامل کیے گئے ہیں۔

ہے جذبہ جنوں: شدید گرمی، صحرا میں خواتین پولیو ورکرز اونٹ پہ قطرے پلانے پہنچ گئیں

صحرائی تحصیل چوبارہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ہونے کے باوجود خواتین پولیو ورکرز بچوں کو کے قطرے پلانے پہنچ گئیں۔

کراچی: نگلیریا سے متاثرہ مریض انتقال کر گیا

نگلیریا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے محمد علی قائد آباد ملیر کے رہائشی تھے، محکمہ صحت سندھ کی تصدیق

پولیو ورکرز کو دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ملزمان نے پولیو ورکرز ٹیم کیساتھ بدتمیزی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس

ٹاپ اسٹوریز