اسلام آباد،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 96 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ


اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 96 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار331 تک پہنچ گئی۔

اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 50 اور شہری علاقوں میں 46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پمزاسپتال میں 10 جب کہ پولی کلینک میں 3 ڈینگی مریض لائے گئے۔

اسلام آباد میں ڈینگی کا وار، مزید 113 کیسز رپورٹ

گزشتہ روز نجی کلینک میں 44 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے۔ رواں سیزن ڈینگی کے باعث 4 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں