جاپان، نئے جان لیوا وائرس کا انکشاف

ماہرین کے مطابق اوز وائرس "ٹک" کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔

سال 2050 تک دنیا کا ہر آٹھواں شخص ذیا بیطس کا شکار ہو گا، طبی تحقیق

موٹاپا اور طرز زندگی ذیابیطس میں اضافے کا ایک اہم ترین سبب ہیں، طبی جریدے میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ

بھارت میں شدید گرمی، دو ریاستوں میں 100 افراد ہلاک، سینکڑوں زیر علاج

اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو بخارکے ساتھ ساتھ سانس لینے میں دشواری جیسے  مسائل درپیش ہیں۔

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے وفد کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے ملاقات

راولپنڈی میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی

متاثرہ بچوں کو فوری ریلیف دینے کے لیے 1000 سے زائد ہیلتھ اسٹاف تعینات کردیا گیا

پیر کو دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین قلب

پیر کے روز ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں میں کورونری آرٹری بلاک ہونے کی شکایت بھی عام ہے۔

بچوں کیلئے مخصوص بستر استعمال کرنے پر پابندی، الرٹ جاری

بستر تیار کرنے والی کمپنی نے بھی ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کی حمایت کی۔

رواں سال پولیو کا پہلا سیمپل سامنے آ گیا

کراچی میں پولیو کا آخری مثبت کیس ستمبر 2018 میں سامنے آیا تھا۔

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

پیڈز کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز نے مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل کیا، ترجمان رفعت انجم

اسمگل شدہ سگریٹ کی روک تھام میں ایف بی آر کی سراہانا

کراچی، ملتان اور پشاور میں ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس نے حال ہی میں 6 اور 7 جون کو انسداد اسمگلنگ کی الگ الگ کارروائیاں کیں

ٹاپ اسٹوریز