پی آئی سی نے 14 اگست کو ایک ہی دن میں 14 ٹاوی سرجریوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے سربیا کا ایک دن میں 13 سرجریوں کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ترجمان رفعت انجم
خون جما دینے والی نئی بیماری دریافت
اس نئی بیماری کو کینیڈا میں مکیسٹر یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے دریافت کیا
آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس بند ہونے کا انکشاف
وفاقی حکومت نے دونوں علاقہ جات میں ہیلتھ انشورنس کی فنڈنگ روک دی ہے, وفاقی وزیر تجارت
لکی مروت سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 19 ہو گئی
جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو کی صورتحال تشویشناک ہے ، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر
خیبرپختونخوا میں ایک ہزار 374 نئے ملیریا کیسز رپورٹ
صوبے میں ملیریا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 ہزار 227 ہو گئی، محکمہ صحت
ڈبلیو ایچ او نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کا ذمہ دار قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت 3 ماہ بعد انسداد پولیو کیلئے پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لے گا
گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی تصدیق
ایک لاکھ 59 ہزار 525 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے، سرکاری اہلکار
ملتان کے اسپتالوں میں گیسٹرو کے کیسز میں خطرناک اضافہ
24 گھنٹوں میں 114 مریض رپورٹ، بچوں میں بھی گیسٹرو کی تصدیق، اسپتالوں میں رش
پرائیوٹ لیبز کیلئے ڈینگی ٹیسٹ کے ریٹس جاری
سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے جب کہ ڈینگی کا این ایس ون الائیزا مشین پر ٹیسٹ کا ریٹ زیادہ سے زیادہ 1500 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم
سرکاری اسپتالوں میں فری علاج کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نئی پالیسی دیں گی