پنجاب میں ڈاکٹرز ہڑتال پر کیوں؟

لاہور، فیصل آباد، ملتان اور رحیم یارخان میں ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں

میئر کراچی وسیم اختر کا بعد از مرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان

 وسیم اختر نے پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے تحت قرنیہ کو محفوظ کرنے کی لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر’’آنکھوں کا عطیہ ‘‘مہم کا آغاز کیا۔ 

عدالتی حکم پر دارالصحت اسپتال ڈی سیل کر دیا گیا

دارالصحت اسپتال کے مالکان عامر چشتی اور فرحان عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔

ڈیمنشیا، بڑھتی عمر کی ایک جان لیوا بیماری

اسے روکنے کی کوئی دوا دستیاب نہیں لیکن کچھ اجتماعی سماجی سرگرمیاں اس کی شدت کو کم  کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں، ماہرین

ملتان:سرکاری اسپتالوں  کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ڈاکٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج

 ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف  نہ صرف  حکومت  کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے بلکہ دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت اس منصوبے سے باز نہ آئی تو احتجاج میں مزید شدت لائی جائیگی۔ 

لاہور میں پولیو وائرس کا تیسرا کیس

رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے

مری میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

شہر قائد میں ہیٹ ویو کے دوسرے روز کل کے مقابلے میں آج درجہ حرارت کم رہا۔

کراچی میں نرسوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

جناح اسپتال میں بھی نرسوں نے احتجاجاً ایمرجنسی میں کام کرنا بند کر دیا۔

سرگودھا: غلط انجکشن لگنے سے بچہ جاں بحق

سرگودھا میں بھی عطائی ڈاکٹر نے ڈیڑھ سالہ معصوم بچے سمیر حیدر کی جان لے لی۔

زائرین حج و عمرہ کے لیے خوشخبری: ’لو‘ سے بچاؤ کا آلہ ایجاد ہو گیا

سعودی ڈاکٹروں نے جو آلہ ایجاد کیا ہے اس سے لو لگنے سے متاثر ہونے والا مریض صرف دس منٹ میں بہترہو جاتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز