کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

رضاکاروں کا اندراج وزیراعظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

کورونا: اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس اور ٹیلی فونک رابطے

ن لیگ کا اہم اجلاس منعقد، سینیٹر سراج الحق کی ٹیلی فون پر سیاسی قائدین سے مشاورت۔

کورونا کے علاج کیلئے پیسو امیونائزیشن طریقہ استعمال کرنے کی اجازت

سندھ اور پنجاب حکومتوں نے کورونا کے صحت یاب مریضوں کے پلازما سے علاج کی اجازت دی ہے، سربراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے امراض خون

سنگاپور نے کورونا وائرس ریپڈ کٹ دریافت کر لی

تیار کی گئی ریپڈ کٹ 10 منٹ میں انفیکشن کی تشخیص کر سکتی ہے۔

کورونا: امریکہ میں سیکیورٹی اہلکار بھی لپیٹ میں آگئے

نیو جرسی پولیس کے 2477 سیکیورٹی اہلکاروں کو آئی سو لیشن میں منتقل کیا جا چکا ہے۔

کورونا: دنیا میں جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہزار 19 ہو گئی

مرض میں مبتلا ہونے کے بعد علاج کرا نے سے ایک لاکھ 60 ہزار 243 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

لندن: اسکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کی نماز جنازہ ادا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی کی نماز جنازہ میں خاندان کے چند افراد نےشرکت کی۔

ٹائیگر فورس کے نام پر ڈیم فول بنانے کی کوشش ہے، مریم اورنگزیب

ایک کنفیوژ وزیراعظم کی کنفیوژن سے بھرپور تقریر تھی، ترجمان ن لیگ

کورونا: ڈاکٹروں کے لیے اضافی تنخواہ کا اعلان

ملکی صنعتکاروں نے دو ہفتے بعد بھی جواب نہیں دیا جب کہ چینی حکومت نے فوری جواب دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ن لیگ: وزیراعظم کی بطور وزیر صحت کارکردگی صفر قرار

حکومت بیرونی امداد کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے، شہباز شریف کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں الزام

ٹاپ اسٹوریز