پاکستان: وبائی امراض سے بچاؤ، عالمی فورم کی تشکیل پر زور

ہر ملک وبائی امراض سےمتعلق اپنی تحقیق کو دیگر تمام ممالک کے ساتھ شیئرکرے، فواد چودھری

کورونا: سندھ میں 27 نئے کیسز کے بعد تعداد 535 ہو گئی

نئے کیسز میں سے 21 کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ پانچ حیدرآباد اور ایک جیکب آباد کا رہائشی ہے، وزیراعلیٰ

کورونا: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کی رپورٹ آگئی

شکر الحمد للہ، آج میری کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے، سعید غنی

تین روزہ کورونا آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں صحت، توانائی اور خوراک کی سہولتوں کو متاثر نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر

ملک بھر میں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان

میت سرد خانے کھولنے کا فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے، ترجمان ایدھی

کورونا: دنیا بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد33 ہزار 577 ہو گئی

متاثرین کی تعداد سات لاکھ 12 ہزار 167 پہنچ گئی، ایک لاکھ 50 ہزار829 افراد نے مہلک مرض کو شکست دے دی۔

کورونا: چھیپا کے میت سرد خانے بند

میتوں کے غسل و کفن کی فراہم کی جانے والی خدمات بھی غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی گئی ہیں۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا کارنامہ: حفاظتی لباس تیار کرلیا

حفاظتی لباس ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو مفت فراہم کیا جائے گا، یونیورسٹی انتظامیہ

کورونا: بلوچستان میں تین نئے کیسز کے بعد تعداد 141 ہوگئی

کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں سے 28 صحت مند ہوچکے ہیں۔

بلغاریہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

طیارے میں پاتلٹ سمیت کیبن کریو کے تین افراد شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز