پنجاب:اینٹوں کے بھٹوں اور خوشحالی سروےکیلئے اساتذہ کی ڈیوٹیاں

ڈی سی جب چاہے کسی بھی سرکاری ادارے کے ملازمین کو بلا سکتا ہے، مراد راس

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے 31 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا گیا، اعلامیہ

لندن: کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے ذمہ دار اسکولز قرار

برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلی جس کی شرح 26 فیصد تھی، رپورٹ

امریکی کانگریس: ملالہ یوسف زئی اسکالر شپ بل منظور

پاکستانی خواتین کے لیے اسکالر شپ کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔

نابینا افراد کو تعلیم سے آراستہ کرنے میں ’بریل‘ کی اہمیت سےانکار نہیں

بریل کو نابینا افراد کےلیے ذریعہ تعلیم 1928 میں فرانس کے لوئی بریل نے بنایا 

تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

مارچ اور اپریل میں ہونے والے  بورڈز کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں

طلبا کو تعلیمی اداروں کی یاد ستانے لگی

تعلیمی اداروں کی بندش اور آن لائن پڑھنے والے طلبا اب پریشان ہو گئے۔

تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے سے متعلق تجویز سامنے آگئی

تعلیمی اداروں کو 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پر فیصلہ پیر کو ہو گا

مارچ میں ہونے والے امتحانات مؤخر ہوں گے، وزیرتعلیم

وزیر تعلیم نے کہا کہ 4جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم اور این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے

وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں کو مزید کچھ عرصہ بند رکھنے کا عندیہ دیدیا

اسکولز کی بندش کے ساتھ ساتھ پارکس بھی بند کرنا ہوں گے، مراد راس

ٹاپ اسٹوریز