موسم گرما کی چھٹیاں کم کر دی گئیں 

نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، وزارت تعلیم

آن لائن یا ان کیمپس امتحانات: ایچ ای سی نے فیصلے کا اختیار جامعات کو دے دیا

جامعات طلبا کی کارکردگی کے جائزہ کیلئے آن لائن یا ا ن کیمپس امتحانات لے سکتی ہیں، ایچ ای سی

باچاخان یونیورسٹی میں ہیل اور جینز پہننے پر پابندی کی سفارش

جینز، ٹائٹس، ٹی شرٹس، ٹراوزرز، میک اپ جیولری، فینسی پرس اور ہیلز پہننے پر پابندی

آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کرنے والے طلباکیخلاف مقدمہ درج

پولیس نےدو درجن سے زاد طلبا کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ دن بھر پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی بھی ہوئے

خواجہ سراؤں کیلئے کمپیوٹر کوڈنگ اور انگلش کی تعلیم

کراچی کے مدارس میں بھی ٹیکنالوجی کی تعلیم عام کی جائے گی

یو اے ای: نئی پالیسی منظور، غیر ملکی طلبہ اہل خانہ کو بلانے کے مجاز ہونگے

متحدہ عرب امارات میں 77 سے زیادہ جامعات ہیں جن میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

پشاور کے 868 اسکولوں میں سہولیات کے فقدان کا انکشاف

277 اسکولوں کی بحالی کے لیے منصوبہ منظور کر لیا گیا۔

یونیورسٹی آف پشاور: ملازمین کو صرف بنیادی تنخواہیں ملیں گی

جنوری 2020 میں بھی یونیورسٹی نے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے نجی بینکوں سے قرضے لیے تھے۔

وفاقی وزارت تعلیم: مشاورتی کو نسل برائے نصاب تشکیل دیدی

مشاورتی کونسل نصاب کی از سر نو تشکیل کے لیے عالمی معیارکو سامنے رکھ کر تجا ویز دے گی، نوٹی فکیشن جاری

اس سال کسی طالب علم کو بغیر امتحان پروموٹ نہیں کیا جائے گا، سعید غنی

امتحان ہر حال میں ہوں گے چاہے آگے ہی کیوں نہ لے جانا پڑیں ۔ امتحانات جلد بازی میں نہیں لیں گے، وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز